خطبة اِلہامِیّة — Page 95
خطبه الهاميه ۹۵ اردو ترجمہ الرُّسُل من الهُدى۔وقُدِر دی تھیں اس جنگ میں آسمان والوں کو الفتح للسماوتين في هذا فتح حاصل ہوئی تم چاہو ایمان لاؤ یا نہ الوغى۔وان تؤمنوا او لا تؤمنوا لا ؤ خدا تعالیٰ اپنے بندہ کو جسے اصلاح لن يترك الله العبد الذی خلق کے لئے بھیجا ہے ہرگز نہ چھوڑے گا ارسله للوری ولاتضاع اور خدا تعالیٰ ایسا نہیں ہے کہ اندھے کے الشمس لانكار الاعمى فريقان انکار سے آفتاب کو ضائع کرے دو فریق يختصمان في الرشد والهواى۔ہیں جو آپس میں جھگڑتے ہیں ایک گروہ وفتحت لفريق ابواب الارض الی کے لئے دروازے زمین کے کھولے گئے تحت الثرى۔وللقانی ابواب اور دوسرے گروہ کے لئے آسمانی دروازے السماء الى سدرة المنتهى اما کھولے گئے لیکن جس گروہ کے لئے زمینی الذين فتحت عليهم ابواب دروازے کھولے گئے وہ شیطان کی پیروی الارض فهم يتبعون شيطانھم کرتے ہیں اور وہ گروہ جس کے لئے الذي اغواى۔والذين فتحت آسمان کے دروازے کھولے گئے وہ انبیاء عليهم ابواب السماء فہم کے وارث ہیں اور ہر ایک طرح سے پاک وے ورثاء النبيين وقوم مطهّرون صاف ہیں۔قوم کو پروردگار کی طرف بلاتے من كل شح وهوى يدعون ہیں اور ان کو برائیوں سے بچاتے ہیں اور کہتے ومهم الى ربّهم ويمنعونهم ہیں کہ خدا کے ساتھ کسی چیز کو زمین و آسمان مِمّا يُشرک بہ فی الارض میں شریک نہ کرنا چاہیے۔میں تم میں اس والسموات العلى۔و انی بعثت خدا تعالیٰ کی طرف سے مبعوث ہوا ہوں جس فيكم من الله الذى لا توقرونه کی تم عزت نہیں کرتے اور میں قوم کو اسی لانذر قومًا اطرء وا ابن مریم واسطے ڈراتا ہوں کہ ابن مریم علیہ السلام کے حق میں مبالغہ کرتے ہیں۔عيسى۔