دوسری آئینی ترمیم 1974ء ۔ خصوصی کمیٹی میں کیا گزری

by Other Authors

Page 518 of 602

دوسری آئینی ترمیم 1974ء ۔ خصوصی کمیٹی میں کیا گزری — Page 518

518 دوسری آئینی ترمیم 1974ء۔خصوصی کمیٹی میں کیا گزری اب پڑھنے والے اس کے متعلق خود اپنی رائے قائم کر سکتے ہیں۔جب ہم نے ڈاکٹر مبشر حسن صاحب سے یہ سوال کیا کہ کیا وجہ تھی کہ ساری کارروائی میں غیر متعلقہ سوالات پوچھے گئے؟ اس پر انہوں نے جواب دیا:۔"I do not know۔یہ تو ان سے پوچھیں یہ وکیل ہیں یہ بات انہوں نے مرزا عدیل احمد صاحب کی طرف اشارہ کر کے کہی تھی جو وکیل ہیں اور اس انٹرویو میں شامل تھے ) Cross Examination میں کیا کیا Relevant ہے۔66 اس طرح انہوں نے جواب دینے سے گریز کیا۔(1) خطبات ناصر جلد پنجم ،525 تا 529۔(2) خطبات ناصر جلد پنجم 529 تا 530۔(3) روایت مکرم پروفیسر ڈاکٹر سلطان محمود شاہد صاحب (آپ نے یہ واقعہ خود دیکھا تھا)۔(4) روایت طارق محمود جاوید صاحب آپ اس واقعہ کے چشم دید گواہ ہیں)۔(5) چٹان 4 / جون 1974 ء ص 3۔(6) روزنامہ نوائے وقت ،30/ مئی 1974ء ص 1۔(7) روزنامه مشرق 30 / مئی 1974ء ص 3۔