دوسری آئینی ترمیم 1974ء ۔ خصوصی کمیٹی میں کیا گزری

by Other Authors

Page 121 of 602

دوسری آئینی ترمیم 1974ء ۔ خصوصی کمیٹی میں کیا گزری — Page 121

121 دوسری آئینی ترمیم 1974ء۔خصوصی کمیٹی میں کیا گزری اس محضر نامے کے ساتھ کچھ Annexures بھی اجازت لے کر جمع کرائے گئے تھے۔ان کی فہرست یہ ہے:۔An extract from 'the Anatomy of Liberty' by William O۔Douglas (1) Muslims by Hazrat Khalifa tul Masih Third We are (2) Fazaluddin Press release by Mr۔Joshua (3) (4) فتاویٰ تکفیر (5) مقربانِ الہی کی سرخروئی از مولوی دوست محمد شاہد صاحب (6) القول المبین از مولانا ابوالعطاء صاحب (7) خاتم الانبیاء (8) مقام ختم نبوت از حضرت خلیفة المسح الثالث (9) ہم مسلمان ہیں از حضرت خلیفۃ المسیح الثالث (10) ہمارا موقف (11) عظیم روحانی تجلیات از حضرت خلیفة المسیح الثالث (12) حضرت بانی سلسلہ پر تحریف قرآن کے بہتان کی تردید (13) مودودی شہ پارے (حضرت مولانا دوست محمد شاہد صاحب کی روایت سے معلوم ہوتا ہے کہ کچھ ضمیمہ جات ان کے بعد بھی جمع کرائے گئے تھے ان کی فہرست یہ ہے:۔1- آزاد کشمیر اسمبلی کی قرارداد پر تبصر وہ خطبہ جمعہ حضرت خلیفۃ المسیح الثالث 2۔تحریک پاکستان میں جماعت احمدیہ کا کر دار از مکرم مولانا دوست محمد شاہد صاحب