خطاباتِ شورٰی (جلد دوم ۔1936ء تا 1943ء) — Page 652
خطابات شوری جلد دوم حلقہ نمبرا حلقہ نمبر ۲ حلقہ نمبر ۳ حلقہ نمبر ۴ حضور نے فرمایا:- ۳۹ ۴۶ ۳۸ ۶۵۲ حلقہ نمبر ۵ حلقہ نمبر ۶ حلقہ نمبرے میزان ۳۷ ۴۰ ۲۷ ۲۲۸ مجلس مشاورت ۱۹۴۳ء ۲۲۸ جماعتی نمائندے اس وقت موجود ہیں۔مگر نمائندگان کی کل تعداد تقسیم ٹکٹ کے لحاظ سے ۲۹۳ ہے۔جس کے معنے یہ ہیں کہ ۶۵ نمائندے اس وقت غیر حاضر ہیں۔یہ بڑی بھاری غیر حاضری ہے جو قابلِ اصلاح ہے۔اب جو مقامی نمائندے ہیں یا میری طرف سے مدعو ہیں وہ کھڑے ہو جائیں۔یعنی وہ جو نظارتوں کی طرف سے مقرر ہیں یا میری طرف سے براہ راست اُن کو شامل ہونے کی اجازت دی گئی ہے۔میری مراد مختلف محلوں کے نمائندوں سے نہیں بلکہ اُن لوگوں سے ہے جن کو میری طرف سے نامزد کیا گیا تھا۔“ حضور کے اس ارشاد پر مندرجہ ذیل نسبت سے لوگ کھڑے ہوئے۔۴۲ حلقہ نمبر ۳ ۴ حلقه نمبر ۱۲۵ حلقہ نمبر 11 گل میزان ۴۴ حلقہ نمبر ۱۳ حلقہ نمبر ۲ حلقہ نمبر ۶ حضور نے فرمایا:- ✗ گل تعداد ۸۵ تھی جس میں سے ۴۴ حاضر ہیں۔ان کی حالت نمائندگان سے بھی زیادہ افسوسناک ہے۔بہر حال ۲۲۸ میں سے ۱۶ یعنی اکثر نمائندے ایسے ہیں جو جماعتوں سے مشورہ لے کر آئے ہیں مگر چونکہ ایک حصہ ایسا بھی ہے جو جماعتی مشورہ لے کر نہیں آیا اس لئے میں یہ ہدایت کرتا ہوں کہ آئندہ تمام نمائندگان کو جماعتوں کا مشورہ لے کر آنا چاہئے اور پھر جب وہ مشورہ پیش کرنے لگیں تو پہلے جماعت کا مشورہ پیش کریں اور اگر اُن کی ذاتی رائے اُس کے خلاف ہو تو بعد میں وہ یہ بھی کہہ دیں کہ گو جماعت نے وہ مشورہ دیا تھا جسے میں نے پیش کر دیا ہے مگر میری ذاتی رائے یہ نہیں فلاں ہے۔بہر حال جیسا کہ میں نے بتایا ہے جماعتوں سے مشورہ لینے کے بعد یہ سوال بالکل