خطاباتِ شورٰی (جلد اوّل ۔1922ء تا 1935ء)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 213 of 671

خطاباتِ شورٰی (جلد اوّل ۔1922ء تا 1935ء) — Page 213

خطابات شوری جلد اوّل ۲۱۳ مجلس مشاورت ۱۹۲۷ء بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ نَحْمَدُهُ وَنُصَلَّى عَلَى رَسُولِهِ الكَرِيمِ مجلس مشاورت ۱۹۲۷ء منعقده ۱۵ تا ۱۷ را پریل ۱۹۲۷ء) پہلا دن افتتاحی تقریر مجلس مشاورت منعقد ہ ۱۵ تا ۷ے ارا پریل ۱۹۲۷ء کے افتتاح کے موقع پر ا تلاوت قرآن کریم کے بعد حضرت خلیفہ اسیح الثانی نے مع حاضرین دعا کی اور اس کے بعد تشہد، تعوذ اور سورۃ انعام کی درج ذیل آیات تلاوت فرما ئیں۔قُل اِنَّ صَلاتِي وَنُسُكِي وَمَحْيَايَ وَمَمَاتِي لِلهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ لا شَرِيكَ لة وبذلك أمرت وأنا أوّلُ المُسْلِمِينَ قُلْ غَيْرَ اللَّهِ أَبْغِي رَبًّا وَهُوَ رَبُّ كُلِ شيء، ولا تكسب كُلُّ نَفْسٍ إِلا عَلَيْهَا ، وَلا تَزِرُ وَازِرَةٌ وِزْرَ أُخْرَى ثُمَّ إلى تبكُم مِّرْجِعُكُمْ فَيُنَبِّئُكُمْ بِمَا كُنتُمْ فِيهِ تَخْتَلِفُونَ وَهُوَ الَّذِي جعَلَكُمْ خَليفَ الأَرْضِ وَرَفَعَ بَعْضُكُم فَوْقَ بَعْضٍ دَرَجَةٍ لِيَبْلُوَكُمْ في ما الكم أنّ رَبَّكَ سَرِيعُ الْعِقَابِ وَإِنَّهُ لَغَفُورُ رحِيمُ۔اس کے بعد حضور نے فرمایا:- ہمارا مقصد رضائے الہی و میں نے اپنے احباب کو ہر مجلس مشاورت کے موقع پر اس بات کی نصیحت کی ہے کہ ہمارے مشورے اور ہماری مجلس اور ہمارے جلسے صرف ایک ہی مدعا اور ایک ہی مقصد کو دل میں رکھتے ہوئے ہونے چاہئیں۔وہ مقصد اور مدعا اللہ تعالیٰ کی رضا ہے۔ہم میں سے ہر ایک نے اپنے رشتہ داروں ا