خطاباتِ شورٰی (جلد اوّل ۔1922ء تا 1935ء)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 87 of 671

خطاباتِ شورٰی (جلد اوّل ۔1922ء تا 1935ء) — Page 87

خطابات شوری جلد اوّل مشاورت ۱۹۲۴ء إن يشأ يُذْهِبْكُمْ وَيَسْتَخْلِف مِنْ بَعْدِكُمْ مَّا يَشَاءُ كَمَا انْشَاكُمْ من ذُرِّيَّةِ قَوْمٍ أَخَرِينَ اِنَّ مَا تُوعَدُونَ لَاتٍ وَمَا انْتُمْ بِمُعْجِزِينَ لا (اے محمد صلے اللہ علیہ وسلم ) تیرا رب غنی اور ذوالرحمت ہے اس لئے اس کو پرواہ نہیں۔چاہے تو اے مسلمانو! تمہیں ہلاک کر دے اور جس کو چاہے تمہارا جانشین بنائے۔جیسا کہ تم کو دوسرے لوگوں کی ذریت سے پیدا کر کے ایک جماعت بنایا ہے۔بے شک یہ بات جس کا تم کو وعدہ دیا جا رہا ہے کہ تمہاری ہلاکت پر ایک اور جماعت کھڑی کی جاوے گی، یہ وعدہ یقیناً ظہور میں آنے والا ہے اور تم کسی طرح اس وعدہ کو پورا ہونے سے روک نہیں سکتے۔یہ آیت جماعت موعودہ کے ظہور کے لئے نہایت صاف ہے۔اس کی تائید میں ( سورۃ محمدصلی اللہ علیہ وسلم ) کی آخری آیت بھی ہے۔وان تتولوا يستبدل قوْمًا غَيْرَكُمْ ثُمَّ لَا يَكُونُوا امْنا لَكُمْ یا اگر اے مسلمانو! تم منہ پھیر لو گے تو خدا تعالیٰ ایک قوم تمہاری جگہ لائے گا جو تم سے بڑھ کر ہوگی۔اس عبارت میں سخت دھوکا دیا گیا ہے کیونکہ سورہ انعام کی یہ آیت مسلمانوں کے متعلق نہیں بلکہ اُن کافروں کے متعلق ہے جو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے مقابلہ میں تھے۔چنانچہ آتا ہے۔يمعشر الجن والانس آلمْ يَأْتِكُمْ رُسُلُ مَنْكُمْ يَقُصُّونَ عليكم انتي ويُنذِرُونَكُمْ لِقَاءَ يَوْمِكُمْ هَذَا ، قَالُوا شَهِدَ نَا عَلَى أَنْفُسِنَا وَغَرَتْهُمُ الحيوةُ الدُّنْيَا وَ شَهِدُوا عَلَى أَنْفُسِهِمْ أَنَّهُمْ كَانُوا كَفِرِينَ ذلِكَ أَن لَّمْ يَكُن ذَبُكَ مُهْلِكَ الْقُرى يظلم أهْلُهَا غُفِلُونَ وَكُل درخت مِّمَّا عَمِلُوا، وَمَا رَبُّكَ بِغَافِلٍ عَمَّا يَعْمَلُونَ وَرَبُّكَ الغني ذُو الرَّحْمَةِ إِن يَشَأْ يُذْهِبْكُمْ وَيَسْتَخْلِف مِنْ بَعْدِكُمْ مَا يَشَاءُ كَمَا انْشَاكُمْ مِنْ ذُرِّيَّةِ قَوهِ أَخَرِينَ اِنَّ مَا تُوعَدُونَ لات وما انتُم بِمُعْجِزِينَ قُلْ يُقَوْمِ اعْمَلُوا عَلَى مَكَانَتِكُمْ إِنِّي عَامِلُ فَسَوْفَ تَعْلَمُونَ مَن تَكُونُ لَهُ عَاقِبَةُ الدَّارِ، إِنَّهُ لَا يُفْلِحُ الظَّلِمُونَ دیکھو جو آیت پیش کی گئی ہے اس سے پہلی آیات کا فروں کے متعلق ہیں جن میں بتایا ہے کہ پہلے بھی رسول آتے رہے ہیں۔اب بھی آیا ہے۔اے لوگو تم ہلاک ہو جاؤ گے اگر تم