مقالہ جات برائے تقاریر دوران صد سالہ خلافت جوبلی ۲۰۰۸ء

by Other Authors

Page 440 of 600

مقالہ جات برائے تقاریر دوران صد سالہ خلافت جوبلی ۲۰۰۸ء — Page 440

440 آیت: عناوین آیت قرآنی حدیث نبوی خلافت ایک انعام مقاصد خلافت حضرت مسیح موعود علیہ السلام اور ردّ عیسائیت ہندوستان میں عیسائیت کا پھیلاؤ مسیح موعود علیہ السلام کا روحانی حربہ تحریک شدھی ملکانه عیسائی ممالک میں مراکز احمدیت کا قیام مستشرقین کا رڈ ویمبلے کانفرنس کسر صلیب کانفرنس هُوَ الَّذِى اَرْسَلَ رَسُولَهُ بِالْهُدَى وَدِينِ الْحَقِّ لِيُظْهِرَهُ عَلَى الدِّينِ كُلِّهِ وَلَوْ كَرِهَ الْمُشْرِكُونَ۔(سورة الصف : 10) ترجمہ: وہی ہے جس نے اپنے رسول کو ہدایت اور دین حق کے ساتھ بھیجا تا کہ وہ اسے دین (کے ہر شعبہ) کلیه غالب کر دے خواہ مشرک برا منائیں۔