مقالہ جات برائے تقاریر دوران صد سالہ خلافت جوبلی ۲۰۰۸ء

by Other Authors

Page 334 of 600

مقالہ جات برائے تقاریر دوران صد سالہ خلافت جوبلی ۲۰۰۸ء — Page 334

تھیں، بہر حال پتہ نہیں کوئی ملا کہ نہیں لیکن میں سمجھتا ہوں کہ یہ بھی ایک الہی تقدیر تھی کہ ہم بذریعہ کار بُرکینا فاسو داخل ہوں اور یہ بھی عجیب بات ہے کہ ہمارے قافلے میں ایک اسماعیل نامی ڈرائیور بھی تھا جس نے کچھ وقت ہماری گاڑی چلائی جس میں میں بیٹھا ہوا تھا۔“ الفضل سالانہ نمبر 28 دسمبر 2004ءصفحہ 11) 334