خلافت ۔ روشنی صبح ازل کی

by Other Authors

Page 450 of 465

خلافت ۔ روشنی صبح ازل کی — Page 450

۴۴۶ جائے گا۔یہ عظیم دور ہے جس میں سے ہم گزر رہے ہیں۔پس خدا کے شکر کے گیت گاتے ہوئے ،اس کی حمد و ثناء کرتے ہوئے محمد مصطفی ام پر درود بھیجتے ہوئے آگے سے آگے بڑھتے چلے جاؤ، کوئی نہیں جو تمہاری راہ روک سکے۔“ ( افضل ۲۵ جنوری ۲۰۰۱ء)