خلافت ۔ روشنی صبح ازل کی — Page 320
اس جہاں میں خواہش آزادگی بے سود ہے اک تری قید محبت ہے جو کر دے رستگار دل جو خالی ہو گداز عشق سے وہ دل ہے کیا دل وہ ہے جس کو نہیں بے دلبر یکتا قرار فقر کی منزل کا ہے اوّل قدم نفی وجود پس کرواس نفس کو زیر و زبراز بہرِ یار ( حضرت مسیح موعود علیہ السلام)