خلافت ۔ روشنی صبح ازل کی — Page 230
۲۲۷ ۲ جنوری ۱۹۸۴ء عرب بھائیوں کے لئے دعا کی تحریک ۲۶ / اپریل ۱۹۸۴ء جماعت کے خلاف آرڈنینس کا نفاذ ۲۹ / اپریل ۱۹۸۴ء سفر یورپ کے لئے ربوہ سے روانگی ۲۹ جون ۱۹۸۴ء ٹلفورڈ (اسلام آباد) میں جماعت انگلستان کے عظیم تاریخی جلسہ کا دسمبر ۱۹۸۴ء اپریل ۱۹۸۵ء انعقاد امریکہ میں ڈوئی کے شہر زائن میں جماعتِ احمدیہ کے مرکز کا قیام گلاسگومشن کے لئے عمارت کی خرید ۱۰ رمئی ۱۹۸۵ء پاکستان کے لئے خصوصی دعاؤں کی تحریک جون ۱۹۸۵ء یورپی مراکز میں جماعت کی نمایاں قربانی ، ۲ کروڑ روپے سے زیادہ کی وصولی ۱۲؍ جولائی ۱۹۸۵ء نستعلیق کتابت کے کمپیوٹر کے لئے ڈیڑھ لاکھ پونڈ کی تحریک ۱۳ ستمبر ۱۹۸۵ء الینڈ میں نئے مرکز بیت القور کا افتتاح فرمایا ۱۵ ستمبر ۱۹۸۵ء میں نئے مرکز کا افتتاح فرمایا ۷ارستمبر ۱۹۸۵ء مغربی جرمنی میں دو مراکز کا افتتاح فرمایا ۱۲ اکتوبر ۱۹۸۵ء جماعت انگلستان کے نئے مرکز اسلام آباد کا افتتاح فرمایا ۲ اپریل ۱۹۸۶ء لندن میں جدید کمپیوٹرائز ڈ پریس کا افتتاح اور نائیجیریا میں تین مقامی روایتی بادشاہوں کا قبول احمدیت دورہ امریکہ کے دوران تین مساجد کا افتتاح اور پانچ مساجد کا سنگِ دسمبر ۱۹۸۶ء بنیاد ۴ / جون ۱۹۸۷ء زیورک یو نیورٹی میں لیکچر دیا اورسوالات کے جواب دیئے۔یہ لیکچر حضور کی معرکہ آراء تصنیف ” الہام، عقل علم اور سچائی کا بنیادی تصوّ روخا کہ تھا