خلافت ۔ روشنی صبح ازل کی — Page 220
(۲۱۷) بیرونی ممالک کے تبلیغی دورے (۱) دورہ یورپ ۶ / جولائی تا ۲۱ / اگست ۱۹۶۷ء ا۔مغربی جرمنی ۲۔سوئٹزرلینڈ - ہالینڈ ۴۔ڈنمارک ۵۔برطانیہ (انگلستان) (۲) دورہ یورپ و مغربی افریقہ ۱/۴ پریل تا ۸ جون ۱۹۷۰ء ۱۔سوئٹزر لینڈ ۲۔مغربی جرمنی ۳ نائیجیریا ۴ غانا -۵ آئیوری کوسٹ ۶۔لائبیریا ۷۔گیمبیا ۸ - سیرالیون ۹ برطانیہ ۱۰۔سپین ۱۱۔برطانیہ (۳) سفر انگلستان ۱۳ / جولائی تا ۲۶ ستمبر ۱۹۷۳ء (۴) سفر یورپ ۱۵ راگست تا ۲۹ اکتوبر ۱۹۷۵ء ا۔انگلستان ۲۔مغربی جرمنی ۳۔ڈنمارک ۴۔ہالینڈ ۵۔سوئٹزرلینڈ (۵) دورہ امریکہ و یورپ ۲۰ جولائی تا ۲۰/اکتوبر ۱۹۷۶ء ا۔برطانیہ ۲۔امریکہ ۳۔کینیڈا ۴۔سویڈن ۵۔ناروے ۶۔ڈنمارک ۷۔جرمنی ۸۔سوئٹزرلینڈ ۹۔ہالینڈ (1) دورہ یورپ ( بسلسلہ کسر صلیب کانفرنس) ۸ مئی تا ۱۱ اکتوبر ۱۹۷۵ء ا۔برطانیہ ۲۔ناروے ۳۔سویڈن ۴۔ڈنمارک ۵۔مغربی جرمنی (۷) دورہ یورپ، امریکہ و افریقہ ۲۶ جون تا ۲۶/اکتوبر ۱۹۸۰ء