خلافت حقّہ اسلامیہ

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page v of 25

خلافت حقّہ اسلامیہ — Page v

سیدنا حضرت امیر المومنین خلیفہ المسح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی اجازت و منظوری سے نظارت نشر و اشاعت قادیان اس اہم تقریر کو افادہ عام کے لئے ایک بار پھر شائع کر رہی ہے۔الحمد للہ اللہ تعالیٰ اس کتاب کی اشاعت کو ہر لحاظ سے بابرکت بنائے اور خلافت کی اہمیت و برکات اور خلیفتہ اسیح کے مقام و مرتبہ کو پہچاننے اور خلافت کے فدائی بننے کی ہم سب کو توفیق وسعادت عطا فرمائے۔آمین خاکسار حافظ مخدوم شریف ناظر نشر و اشاعت قادیان