خلافت حضرت ابوبکر صدیق ؓ

by Other Authors

Page 71 of 131

خلافت حضرت ابوبکر صدیق ؓ — Page 71

۶۸ برا بھلا کہنے میں خاص طور پر مزہ آتا ہے۔جان نارمین پالیسٹر 50) (NORMAN HOLLISTER نے اپنی ایک کتاب میں نبض آوارہ مزاج مجهول النسب اور گمنام عناصر کی آڑمیں جن کو مسلمانوں کا کوئی شائستہ اور متین طبقہ اچھی نظر سے نہیں دیکھتا اور نہ ان کی حرکات کو پسند کرتا ہے۔حضرت ابو بکر، حضرت عمر اور حضرت عثمانیہ کو ایسی ایسی گندی اور غلیظ گالیاں دی ہیں کہ لکھنو کے بھٹیا ر خا نے بھی شرما گئے ہیں۔(ORIENTAL RELIGIONS SERIES LUZAC AND COMPANY LIMITED 1953) VOLUME VIII, LONDON ناطقہ سریگر یہاں کہ اسے کیا کہتے شیکسپئر ( Shakespeare ) کہتا ہے :- "What is in a name, call a rose by an other name it will smell like a rose۔" ا ا ا ا ا ا ا ا و واہ کیا اورنام سے پکاریں خوشبو تو اس سے گلاب ہی کی آئے گی۔نام میں کیا رکھا ہے گلاب کو خواہ کسی اور نام سے پکاریں خوش ہو تو اس جو ہر ذاتی کبھی تبدیل ہو سکتا نہیں ایک دانا کو کوئی کہہ دے اگر ناداں تو کیا پھول آخر پھول ہیں ہر حال میں مکیں گے وہ گلستان کا نام رکھ دے کوئی خارستان تو کیا مولانا ظفری و تفری