خلافت حضرت ابوبکر صدیق ؓ

by Other Authors

Page 64 of 131

خلافت حضرت ابوبکر صدیق ؓ — Page 64

41 مُستشرقین کی طرف سے صحیح قرآنی تاریخ پر پردہ ڈالنے کی سازش میرے پیارے بھائیو اور بزرگو! اپنے مضمون کے دوسرے حصہ میں مجھے نہایت درد بھرے دل کے ساتھ یہ عرض کرنا ہے کہ مستشرقین یورپ منافقوں اور اسلام کے دشمنوں کی آن موضعی جھیلی اور من گھڑت روایتوں اور خلاف عقل تاویلوں کا سہارا لے کر جن کا ایک بہت بڑا انبار فیج اعوج کے زمانہ تک تیار ہو چکا تھا فوائد المجموعہ فی بیان احادیث الموضوعه از حضرت محمد بن علی شوکانی " مجاله نافعه از حضرت شاه عبد العزیز تعقبات سیوطی از حضرت علامہ جلال الدین سیوطی موضوعات كبير از حضرت امام علی القاری قرآن مجید کی اس مستند اور آسمانی تاریخ پر پردے ڈال رہے ہیں اور اسے انتہائی بھیانک اور مسخ شدہ صورت میں پیش کر رہے ہیں۔یہ خدا نا ترس لوگ علم تاریخ کے ذریعہ مسلمانان عالم کو حقیقی اسلامی تاریخ سے بدل بلکہ متنفر کرنا چاہتے ہیں سٹیفنز (STEPHENS SAMES ) با باس اور تھر سمتھ BOSWORTH ) سیل (SALE ) ، آسبرن Smith ) (OSBORNE ) ، ویری (E۔N۔WHERRY) ، ہنری کوپی ( COPPEE ) اور ولیم میور ( WILLAM MUIR ) ( تاریخ اشاعت اسلام ۳۶- ۳۱۴ مولفہ مولانا شیخ محمد اسمعیل صاحب پانی پتی مرحوم ) اور دوسرے عیسائی مصنفوں