خلافت حضرت ابوبکر صدیق ؓ — Page 61
۵۸ خوف امن میں تبدیل ہوگئی بلکہ عراق اور شام کے بہت سے علاقے بھی ختم ہو گئے اور ان کی حکومتوں پر ضرب کاری لگی اور عہد فاروقی میں مسلمان شہسواروں کے گھوڑوں نے قیصر و کسرٹی کے تاج اپنے پاؤں تلے روند ڈالے اور ان کے اقتدار کے پرچے اڑا دئیے حقی غالب آگیا اور باطل کو شکست فاش ہوئی اور خُدا کی بادشاہت پھر سے زمین پر قائم ہو ایک امریکن مورخ واشنگٹن را رونگ نہایت حیرت اور استعجاب کے انداز میں لکھتا ہے :۔"It is singular to see the fate of the orce mighty and magnificent empires of the orient, Syria, Chaldea, Babylonia, and the dominions of the Medes and Persians, thus debated and decided in the mosque of Medina, by a handful of grey headed Arabs, who but a few years previously had been homeless fugitives" (Lives of the successors of Mohamet by Washington Irving, London, Published by John Murray, Albemarle Street, 1970) (ترجمه) به امر بالکل بے مثال ہے کہ ام ، انڈیا، بے بی گونیا، میڈیا اور ایران جیسی عظیم مشرقی سلطنتوں کی قیمتیں مدینہ کی مسجد میں موضوع سخن بنی (جنوبی عراق) کے (جدید عراق ) سے شمالی ایران