خلافت حضرت ابوبکر صدیق ؓ

by Other Authors

Page 27 of 131

خلافت حضرت ابوبکر صدیق ؓ — Page 27

۳۳ " إِنَّ رسول الله صلى الله عليه وسلّم لم يستخلف فان يُرِدِ اللهُ بالنَّاسِ خيرًا فسيجمعهم على خير (کنز العمال جلد ۲ ۳۱ ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے بعد کوئی خلیفہ نامزد نہیں فرمایا اللہ تعالیٰ چاہے گا تو وہ لوگوں کو خود ہی خیر پر اکٹھا کر دے گا۔