خلافت احمدیہ — Page 8
منهاج النبوة ہو گی (مشكوة باب الإنذار والتحذير اسی طرح حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام نے بھی قرآن کریم اور رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت میں الوصیة میں تحریر فرمایا ہے :- اسے عزیز و با جبکہ قدیم سے سنت اللہ یہی ہے کہ خدا تعالی دو قدرتیں دکھلاتا ہے تا مخالفوں کی دو جھوٹی خوشیوں کو پامال کر کے دکھلاوے سو اب ممکن نہیں کہ خدا تعالیٰ اپنی قدیم سنت کو ترک کر دیوے اس لئے تم میری اس بات سے جو میں نے تمہارے پاس بیان کی غمگین مت ہو اور تمہارے دل پریشان نہ ہو جائیں کیونکہ تمہارے لئے دوسری قدرت کا بھی دیکھنا ضروری ہے اور اس کا آنا تمہارے لئے بہتر ہے کیونکہ وہ وائی ہے جس کا سلسلہ قیامت تک منقطع نہیں ہو گا " ( الوقعیت منت ) یعنی اگر تم سیدھے رستہ پر چلتے رہو گے تو خدا کا مجھ سے وعدہ ہے کہ جو دوسری قدرت یعنی خلافت تمہارے اندر آوے گی وہ قیاست یک منقطع نہیں ہوگی یا د خلافت حقه اسلامیه منته بار تقریر حضرت مصلح موعود جامه ها 1907'