خلافت احمدیہ

by Other Authors

Page 6 of 48

خلافت احمدیہ — Page 6

مید محمدی کے درخت وجود کی سرسبز شاخو اور تحریک احمدیت کے جو گوشو اور نونہالو تمہیں ریت جلیل کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے ایک بار پھر شمع خلافت کے گرد پروانوں کی مانند جمع ہونا مبارک ہو۔میری آج کی تقریر کا عنوان ہے خلافت احمدیہ " اللہ تعالی کی بے شمار کریں اور رحمتیں ہوں ملت اسلامیہ کے فدائی سید نا حضرت مصلح موعود پر کہ حضور نے اپنے اکاوٹنی سالہ عہد قیادت میں نہ صرف نظام خلافت کے قیام و استحکام کے لئے ایک بے نظیر جو مکھی لڑائی لڑی بلکہ اس کی آبیاری کے لئے اپنا مقدس خون تک پیش کر دیا جس پر یہ مسجد مبارک گواہ ہے ہے ہمارے جسموں پہ جو ہے بلیتی یہ خاک ربوہ نشاں دیگی اس مثالی قربانی کے علاوہ حضور پر نور نے جماعت احمدیہ کو خلافت سے متعلق ایسی زمین مفصل اور انقلاب انگیز ہدایات و نصائح سے نوازا جو قیامت تک روشنی کے بلند اور پرشکوہ مینار کا کام دیں گی اور جن کی ضیا پاشیوں سے انکار خلافت کی ظلمتیں ہمیشہ پاش پاش ہوتی رہیں گی۔استحکام خلافت کے اس زندہ اور نا قابل فراموش اور دائمی کار نامه کے پیش نظر جو سید نا حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ (نوراللہ مرقده) کے ہاتھوں انجام پایا ئیں انشاء اللہ کوشش کروں گا کہ اس وقت جو کچھ عرض کروں اکثر و بیشتر حضور نہی کے مبارک الفاظ میں عرض کروں۔بلاشبہ ربط و تسلسل کی غرض سے مجھے بعض فقرات یا واقعات کا خود بھی اضافہ کرنا ہو گا مگر یکیں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ خواہ الفاظ میرے ہوں مگر بلا و احضرت