خلافت احمدیہ

by Other Authors

Page 46 of 48

خلافت احمدیہ — Page 46

پھر وصیت فرمائی کہ : صحیح معنوں میں احمدی وہی ہیں جو یہ سمجھتے ہیں کہ احمدیت کے دنیا میں غالب آجانے کے معنے یہ ہیں کہ یورپ۔امریکہ۔جاپان چین غرضیکہ دنیا کے ہر ملک کے بڑے بڑے مؤرخ۔فلاسفر سائنسدان لائے جائیں گے اور ان سے کہا جائے گا کہ یہ تمہارے شاگرد ہیں ان کو پڑھاؤ اور پھر اس کیلئے تیاری کرتے ہیں الفضل در اپریل ۹۲۳ النص بطحا کی وادیوں سے جو نکلا تھا آفتاب بڑھتا رہے وہ نور نبوت خدا کون سے قائم ہو پھر سے میکم محمد جہان میں ضائع نہ ہو تمہاری یہ محنت خدا کرے والمصالح الموعود واخر د عُوا مَنَا آنِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ ضر خليفة السبع الثالشايه برافروز فرمان مندرجہ بالا نظری پیلی بار اخبار الفضل ۱-۱۲-۱۶ و ماه احسان ها £196 ١١-٠١٢- مطابق ۱۱-۱۲-۱۶ جون شکر میں شائع ہوئی۔یہ وہ مبارک ایام تھے جن میں حضرت خلیفہ المسیح الثالث ایدہ اللہ تعالیٰ مغربی افریقیہ کے بابرکت اور