خلافت احمدیہ — Page 37
وہ خلافت کی برکات کو یاد رکھیں اور۔۔۔۔سال میں ایک دن خلافت ڈے کے طور پر منایا کریں۔اس میں وہ خلافت کے قیام پر خدا تعالی کا شکریہ ادا کیا کریں اور اپنی پیرانی تاریخ کو دہرایا کریں۔الفضل یکم اجرت ۳۳ مطابق یکم مئی ۹۵ درصد) ازاں بعد ۷ ارمئی ۹۵ مئہ کو اپنے ایک الوداعی پیغام میں فرمایا :- "اے دوستو ! میری آخری نصیحت یہ ہے کہ سب برکتیں خلافت میں ہیں۔نبوت ایک بیج ہوتی ہے جس کے بعد خلافت اس کی تاثیر کو دنیا میں پھیلا دیتی ہے۔تم خلافت حقہ کو مضبوطی سے پکڑو اور اس کی برکات سے دنیا کو متمتع کرو۔۔۔۔۔اور میری اولاد کو بھی ان کے خاندان کے عہد یاد دلاتے ہو الفضل ٢٠ مئی 41909 خلافت ثالثہ کی نسبت عظیم الشان بشارتیں بس ) اپنی تقریر کے دوسرے حصے میں مجھے یہ عرض کرتا ہے کہ اللہ تعالٰی کی طرف سے حضرت مصلح موعود کو خلافت ثاللہ کے عہد مبارک کی نسبت متعدد تفصیلات بتائی گئیں۔نظارے دکھائے گئے اور خبر یں دی گئیں جن میں سے بعض کا اظہار بھی حضور نے وقتاً فوقتاً فرمایا۔مثلاً