خلافۃ علیٰ منھاج النبوۃ (جلد سوم)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 544 of 644

خلافۃ علیٰ منھاج النبوۃ (جلد سوم) — Page 544

خلافة على منهاج النبوة ۵۴۴ جلد سوم مضبوط رکھو۔ایک طاقتور آقا نے یہ کام ہمارے سپرد کیا ہے اور وہ دیکھ رہا ہے کہ ہم کس طرح یہ کام کرتے ہیں۔جن نتائج کو خدا تعالیٰ پیدا کرنا چاہتا ہے ان میں وہ ہمارا محتاج نہیں وہ سخن کہہ سکتا ہے اور جو کچھ چاہے فوراً ہو سکتا ہے لیکن وہ دنیا کو یہ دکھانا چاہتا ہے کہ یہ سب کچھ اُسی کے حکم سے 66 ہوا ہے۔رپورٹ مجلس مشاورت ۱۹۳۲ء صفحه ۱۳ تا ۱۶)