خلافۃ علیٰ منھاج النبوۃ (جلد سوم) — Page 518
خلافة على منهاج النبوة ۵۱۸ جلد سوم خوشی یہ تھی کہ وہ خود ہی بیان کرتے یہ تجویز بہت معقول ہے۔اس سے وہ دقت بھی حل ہو گئی ہے جس کے متعلق او پر خطرہ ظاہر کیا گیا ہے۔اسے پہلے فیصلہ کے ساتھ بطورشق (ب ) کے شامل کیا جاتا ہے اور وہ یہ ہے“۔یہ ضروری ہوگا کہ وہ خلیفہ وقت جس کو پہلے خلیفہ نے منصب خلافت کے لئے نامزد کیا ہے اپنے جانشین کو خود نامزد نہ کرے۔نامزد شدہ خلیفہ کا جانشین صرف مجلس شوری ہی منتخب کر سکتی ہے۔(رپورٹ مجلس مشاورت ۱۹۲۴ء صفحه ۳۴ تا ۴۲،۴۰)