خلافۃ علیٰ منھاج النبوۃ (جلد سوم) — Page 483
خلافة على منهاج النبوة ۴۸۳ جلد سوم زندہ موجود تھے ، عمر کے دل میں محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم زندہ موجود تھے ، عثمان کے دل میں محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم زندہ موجود تھے، علی کے دل میں محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم زندہ موجود تھے یہی وجہ تھی کہ فتوحات پر فتوحات ہوتی چلی گئیں۔( تفسیر کبیر جلد ۹ صفحه ۸۸)