خلافۃ علیٰ منھاج النبوۃ (جلد دوم) — Page 465
خلافة على منهاج النبوة ۴۶۵ جلد دوم او باش مل کر کسی کی بیعت کر لیں تو نہ وہ لوگ مبائع کہلائیں گے اور نہ جس کی بیعت کی گئی ہے وہ خلیفہ کہلائے گا۔اے اب خلافت حقہ اسلامیہ کے متعلق میں قرآنی اور احادیثی تعلیم بھی بتا چکا ہوں اور وہ قواعد بھی بیان کر چکا ہوں جو آئندہ سلسلہ میں خلافت کے انتخاب کے لئے جاری ہونگے۔چونکہ انسانی زندگی کا کوئی اعتبار نہیں ہوتا نہ معلوم میں اُس وقت تک رہوں یا نہ رہوں اس لئے میں نے اوپر کا قاعدہ تجویز کر دیا ہے تا کہ جماعت فتنوں سے محفوظ رہے۔“ النور : ۵۶ (انوار العلوم جلد ۲۶ صفحه ۲۲ تا ۳۹ ) کنز العمال جلد ا ا صفحه ۲۵۹ حدیث نمبر ۳۱۴۴۷ مطبوعہ دمشق ۲۰۱۲ء مسند احمد بن حنبل حدیث نعمان بن بشیر صفحه ۱۳۲۳ حدیث نمبر ۱۸۵۹۶ مطبوعه لبنان ۲۰۰۴ء تذکره صفحه ۲۳۲ ( طبع اوّل) الوصیت صفحہ ۷۔روحانی خزائن جلد ۲۰ صفحہ ۳۰۵ الوصیت صفحہ ۸۔روحانی خزائن جلد ۲۰ صفحه ۳۰۶ ک بدر ۲ جون ۱۹۰۸ء رساله الخلافة مصنفہ شیخ محمد رشید رضا مصری صفحه ۱۹ مطبوعہ قاہرہ مصر تاریخ الخلفاء للسیوطی صفحه ۴۹ ، ۵۰ فصل في مبايعته مطبع لکھنو ۱۹۲۵ء رسالة الخلافة مصنفہ شیخ محمد رشید رضا مصری صفحه ۱۴، ۱۹ مطبوعه قاهره مصر رسالة الخلافة مصنفہ شیخ محمد رشید رضا مصری صفحه ۹ تا ۱۹ مطبوعہ قاہرہ