خلافۃ علیٰ منھاج النبوۃ (جلد اول)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 375 of 496

خلافۃ علیٰ منھاج النبوۃ (جلد اول) — Page 375

خلافة على منهاج النبوة ۳۷۵ جلد اوّل ہوگی اور پہلے صلحاء اور انبیاء کے علم ان پر ملائکہ نازل کریں گے۔پس ملا ئکہ کا نزول خلافت (انوار العلوم جلد ۵ صفحه ۵۶۱) سے وابستگی پر بھی ہوتا ہے“۔البقرة: ۲۴۹