خزینۃ الدعا — Page 76
خَزِينَةُ الدُّعَاءِ 25 دُعا میں رقت حاصل کرنے کی دُعا مناجات رسُول الله حضرت عبداللہ اپنے والد حضرت عمر بن الخطاب سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ یہ دعا کرتے تھے :۔اللَّهُمَّ ارْزُقْنِي عَيْنَيْنِ هَطَالَتَيْنِ ، تَشْفِيَانِ الْقَلْبَ بِذُرُوْنِ الدُّمُوعِ مِنْ خَشْيَتِكَ، قَبْلَ أَنْ تَكُونَ الدُّمُوعُ دَمًا ، وَالْأَجْرَاسُ جَمْرًا - کتاب الدعاء جلد ۳ صفحه ۱۴۸۰ لطبرانی ۳۶۰ ھ ) ترجمہ: اے اللہ ! مجھے برسنے والی آنکھیں عطا کر دے جو تیری خشیت میں آنسوؤں کے بہنے سے دل کو ٹھنڈا کر دیں پہلے اس سے کہ آنسو خون بن جائیں اور پتھر انگارے بن جائیں۔( یعنی روز جزا سزا سے پہلے ) نماز کے بعد کی دعائیں حضرت عبد اللہ بن عباس بیان کرتے ہیں کہ میں نے ایک رات رسول اللہ کو نماز سے فارغ ہو کر یہ دُعا پڑھتے سنا:۔بخاری کی روایت کے مطابق اللّهُمَّ اجْعَلْ لِى نُورًا سے شروع ہونے والا اس دُعا کا آخری خط کشیدہ حصہ جس میں نور کی دُعا ہے فجر کی نماز سے پہلے بھی رسول اللہ پڑھا کرتے تھے :۔اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ رَحْمَةً مِّنْ عِندِكَ تَهْدِي بِهَا قَلْبِي وَتَجْمَعُ بِهَا أَمْرِي، وَتَكُمْ بِهَا شَعْنِي ، وَتَصْلَحُ بِهَا غَائِبَتِيْ وَتَرْفَعُ بِهَا شَاهِدِى وَتُزَكَّى بِهَا عَمَلِى وَتُلْهِمُنِي بِهَا رُشْدِي ، وَتَرُدُّ بِهَا أُلْفَتِي، وَتَعْصِمُنِي بِهَا مِنْ كُلِّ سُوْءٍ اَللّهُمَّ أَعْطِنِي إِيْمَانًا وَيَقِينًا لَيْسَ بَعْدَهُ كُفْرَ وَرَحْمَةً أَنَالُ بِهَا شَرْفَ كَرَامَتِكَ فِي الدُّنْيَا وَالآخِرَةِ، اَللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْفَوْنَ فِي الْعَطَاءِ (وَالْقَضَاءِ وَنُزَلَ الشُّهَدَاءِ وَعَيْشَ السُّعَدَاءِ، وَالنَّصْرَ عَلَى 77