خزینۃ الدعا

by Other Authors

Page 257 of 267

خزینۃ الدعا — Page 257

ورو حزينَةُ الدُّعَاءِ لا ادْعِيَةُ الْمَهْدِى بخشش اور محبت الہی کی دعا خداوند من گنا ہم بخش سوئے درگاه خویش را هم بخش اے مرے اللہ مرے گناہ بخش اپنی درگاہ کی طرف میری راہنمائی فرما۔روشنی بخش در دل و جانم پاک کن از گناه پنهانم میرے دل و جان کو روشنی عطا کر اور مجھے اپنی مخفی گناہوں سے پاک کر دے۔دلستانی و دلر بائی کن به نگا ہے گرہ کشائی کن میرے ساتھ محبت اور پیار کا سلوک فرما اور اپنی نگاہ کرم کے ساتھ سب عقدے کھول دے۔در دو عالم مرا عزیز توئی و آنچه میخواهم از تو نیز توئی دونوں جہاں میں تو ہی مجھے پیارا ہے اور میں تجھ سے صرف تجھے ہی مانگتا ہوں۔( براہین احمدیہ وروحانی خزائن جلد اول صفحہ ۱۶) 259