خزینۃ الدعا — Page 237
خَرينَةُ الدُّعَاءِ 57 ادْعِيَةُ المَهْدِى کر کے فرمایا واہ تیرے پیدا ہونے کے لئے ہم رو رو کر دعائیں کرتے رہے اب تو یہاں رہنے سے تنگ ہے ابھی ہم نے تو تیری دعوت کرنی ہے۔پھر دوسرے دن حضور نے باغ میں احباب کو اکٹھا کرکے شہتوت بدانہ منگوا کر فرمایا لو میاں تمہاری دعوت ہوگئی۔بیرسٹر عبدالعزیز خلیفہ نائب امیر کینیڈا انہیں کے خلف الرشید ہیں۔یہ میاں عبدالرحیم صاحب ریاست جموں کشمیر میں ترقی کرتے کرتے سیکرٹری کے عہدہ تک پہنچے۔( بحوالہ الحکم 7 تا 14 نومبر 1939 ء ص 5, 6 از عبدالواحد ایڈیٹر اصلاح، بحوالہ اسیرت احمد از مولوی قدرت اللہ سنوری صاحب ص 179,80 ، بحوالہ 'سفرنامہ پیر سراج الحق نعمانی مطبوعہ جون 1915 ص 259) وہ دعا جو انہیں لکھ کر دی گئی اور اب تک غیر مطبوعہ تھی۔خاکسار کو 3 جون 2005ء میں سفر کوئٹہ میں خلیفہ جمیل احمد صاحب وخلیفہ طاہراحمد صاحب سے ملی۔جو یہ ہے۔بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ مَجْمَعِ الرَّحْمَةِ وَبَارِكْ عَلَى أَحْمَدَ شَفِيعِ المُدْنِيْنَ وَالمُذْنِبَاتِ وَعَلَى آلِهِ وَاَصْحَابِهِ أَجْمَعِينَ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللهِ وَهُوَ اَرْحَمُ الرَّحِمِينَ وَالْحَمْدُ اللهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ - اَلرَّحْمَنِ الرَّحِيمَ - مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ اهْدِنَا الصِّرَاطِ الْمُسْتَقِيمَ صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَّلَا الضَّالِينَ۔آمین۔وَالَّذِينَ سُعِدُوا فَفِى الْجَنَّةِ خَالِدِينَ فِيهَا مَادَامَتِ السَّمَوَاتُ وَالْارُضُ إِلَّا مَا شَاءَ اللهُ عَطَاء غَيْرَ مَجُذُوذ - رَبِّ ارْحَمُ عَلَى نُورٍ دِينِ وَامْرَأَتِهِ وَنَجِّهِمَا مِنْ هُمُو مِهمَا وَاعْطِ لَهُمَا وَلَدًا صَالِحًا وَاجْعَلْ لَّهُمَا بَرَكَةً وَشِفَاءً بِكَتَابِى هَذَا بِنَبِيِّكَ وَ كِتَابِكَ وَرَحْمَتِكَ الَّتِي لَا تُغَادِرُ صَغِيرَةً وَلَا كَبِيرَة رَبِّ فَتَقَبَّلُ دَعْوَتِي وَلَا تَذْرَهَا فَرْدًا وَأَنْتَ خَيْرُ الْوَارِثِينَ آمِين ثُمَّ آمِين 239