آیت خاتم النبیین اور جماعت احمدیہ کا مسلک — Page 44
شرعدَه حديث لا نَبِيَّ بَعْدِى لانّهُ أَرَادَ لَا نَبِيَّ يَنْسَخُ اتحمله مجمع البحار مث ) عائشہ رضی اللہ عنہا کا یہ قول اس بناء پر ہے کہ عیسی علیہ السلام نے بحیثیت نبی اللہ نازل ہونا ہے اور یہ قول حديث لا نبی بعدی کے خلاف بھی نہیں کیونکہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی مراد اس قول سے بہ ہے کہ آپ کے بعد ایسا نبی نہیں ہوگا جو آپ کی شریعیت منسوخ کرے۔امام عبد الوہاب شعرانی (متوقی و ) حديث لانى بعدِن کی تشریح کرتے ہوئے فرماتے ہیں :- وقوله صلى الله عليه وسلم لا نَبِيَّ بَعْدِي وَ لا رسول بغرني اني مَا ثُمَّ مَنْ يُشَرِّعُ بَعْدِي شَرِيعَةً خَاصَةٌ۔الیواقیت والجواہر جلد ۲ ص۳۵) ترجمہ : کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے قول لانبی بعدی اور لا رسُولَ بَعْدِی سے مراد یہ ہے کہ آپ کے بعد شریعت لانے والا نہی نہیں ہوگا۔برصغیر پاک و ہند کے مایہ ناز محمدت شارح مشکوۃ شریف اور مشہور امام اہل سنت حضرت ملا علی قاری (متوتی ہے ، فرماتے ہیں:۔اورد لا نبى بعدى معناه عند العلماء لا يحدث