آیت خاتم النبیین اور جماعت احمدیہ کا مسلک

by Other Authors

Page 31 of 56

آیت خاتم النبیین اور جماعت احمدیہ کا مسلک — Page 31

وغيرها لحفظ ما فيها ويكون علامة عليها تلخیص البيان في مجازات القرآن طلا) ترجمہ :۔یہ استعارہ ہے اور اس سے مراد یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم کو تمام رسولوں کی شریعت اور کتابوں کا محافظ بنایا ہے اور ان کے دین کی اہم تعلیمات اور ان کے نشانات کا بھی اس مہر کی طرح جو خطوط پیران کو محفوظ رکھنے اور ان کی علامت کے طور پر ثبت کی جاتی ہے۔حضرت بانی سلسلہ عالیہ احمدیہ فرماتے ہیں :- آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے اخلاق کا دونوں طور ر مصائب و تکالیف میں اور فتح و اقبال ہیں۔ناقل ) علی وجہ الکمال ثابت ہونا۔تمام انبیاء کے اخلاق کو ثابت کرتا ہے۔کیونکہ آنجناب نے ان کی نبوت اور ان کی کتابوں کو تصدیق کیا اور ان کا متقرب اللہ ہونا ظاہر کر دیا ہے۔د براہین احمدیہ ص حاشیہ علا) حضرت بانی سلسلہ عالیہ احمدیہ فرماتے ہیں :- وہ خاتم الانبیاء ہے۔مگر ان معنوں سے نہیں کہ آئندہ اس سے کوئی روحانی فیض نہیں ملے گا بلکہ ان معنوں سے