آیت خاتم النبیین اور جماعت احمدیہ کا مسلک — Page 3
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيرُ : - محمدة وتصلى على رسوله الكريم حرف آغاز جماعت احمدیہ کے معاندین احمدیت پر جو طرح طرح کی الزام تراشیاں کرتے ہیں ان میں سے ایک یہ ہے کہ نعوذ باللہ یہ جماعت حضرت محمد مصطفیٰ خاتم النبیین صلے اللہ علیہ وسلم کو خاتم النبیین تسلیم نہیں کرتی اور اس طرح وہ امت محمدیہ کے تیرہ سو سالہ مسلک سے ہٹ کر ایک نیا مذہب اختیار دوسرے اور بہت سے بے سروپا الزامات کی طرح یہ الزام بھی سراسر غلط اور بے بنیاد ہے۔حقیقت یہ ہے کہ جماعت احمدیہ آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم کو خاتم النبیین جس قوت ، معرفت اور یقین کامل کے ساتھ تسلیم کرتی ہے اور کسی کو یہ بات نصیب نہیں ہے حضرت بانی احمدیہ فرماتے ہیں :۔مجھ پر اور میری جماعت پر جو یہ الزام لگا یا جاتا ہے کہ ہم سول للہ صلی اللہ علیہ وسلم کو خاتم النبیین نہیں مانتے۔یہ ہم پر افترا اعظم ہے۔ہم جس قوت ، یقین و معرفت اور بصیرت کے ساتھ انحصر ہم صلے اللہ علیہ وسلم کو خاتم الانبیاء ماننے اور یقین کرتے ہیں اس کا لا کھواں حصہ بھی وہ لوگ نہیں مانتے کہ د اشکم در مارچ شان ،