آیت خاتم النبیین اور جماعت احمدیہ کا مسلک

by Other Authors

Page 2 of 56

آیت خاتم النبیین اور جماعت احمدیہ کا مسلک — Page 2

" وہ اعلی درجہ کا نور جو انسان کو دیا گیا بیعنی انسان کامل کو دُہ ملائک میں نہیں تھا نجوم میں نہیں تھا قمر میں نہیں تھا۔آفتاب میں بھی نہیں تھا وہ زمین کے سمندروں اور دریاؤں میں بھی نہیں تھا وہ لعل اور یا قوت اور زمرد اور الماس اور موتی میں بھی نہیں تھا۔غرض وہ کسی چیز ارضی اور سماوی میں نہیں تھا۔صرف انسان میں تھا بعینی انسان کامل ہیں۔جس کا انتم اور الحمل اور اعلیٰ اور ارفع فرد ہائے ستید و مولے سید الانبیاء سيد الاحباء محمد مصطفى صلی اللہ علیہ وسلم ہیں " (آئینہ کمالات اسلام و