خاتم الانبیأ — Page 9
قيل الروح الوحى۔۔۔۔وَقِيلَ إِنَّ الرُّوح ههنا النبوة عن السدي ( تفسیر مجمع البیان جلد من ٣ ) بعض نے اس آیت میں الروح سے مراد وحی لی ہے بسدی کہتے ہیں کہ اس جگہ نبوت مراد ہے ١٣ آيت يبنى ادم إما يَا تِيَنَّكُمْ رُسُلُ مِنْكُمْ کے متعلق شید تغیر میں لکھا ہے :۔فَقَالَ يَا بَني ادم هو خطاب يعم جميع المكلفين من بني ادم من جاءه الرسول منهم ومن جازان ياتيه الرسول (مجمع البیان زیر آیت مذکورہ) ترجمہ : اللہ تعالی نے بنی آدم کا لفظ رکھا ہے جس سے تمام مکلف انسان مراد ہیں۔وہ بھی جن کے پاس رسول آپکے اور وہ بھی جن کے پاس رسول آسکتا ہے۔