خاتم الانبیأ

by Other Authors

Page 8 of 41

خاتم الانبیأ — Page 8

توز فَالهُدَاةُ مِنَ الاَنْبِيَاءِ وَالْأَوْصِيَاءِ لَا يَجُونُ انْقِطَاعُهُمْ مَا دَامَ التَّكْلِيفُ مِنَ اللهِ عَزَّ وَجَلَّ لازما لِلْعِبَادِ (اکمال الدین ۳۷۵) ترجمہ :۔جب تک بندے اللہ تعالیٰ کے احکام کے مکلف ہیں تب تک ہدایت کی طرف راہنمائی کرنے والے نبیوں اور ومیوں کا القطاع جائز نہیں۔11 آیت فَوَهَب لى رَبِّي حُكْمًا وَجَعَلَنِي مِنَ الْمُرْسَلِينَ کے متعلق لکھا ہے کہ امام مہدی یہ کہیں گے اور اس آیت کو اپنے اوپر چسپاں کریں گے۔اکمال الدینی ما بر این نظر نام انگر و اد ا کی وفات (IP آيت يُلْقِي الروح مِنْ أَمْرِهِ عَلَى مَنْ يَشَاءُ کے بارے میں قدیم شیعه بزرگ و مختصر اور مذہب امامیہ کے مستند تند حضرت ابو جعفر محمد بن سین طوسی (متوفی ) فرماتے ہیں :۔سے ہی ہیں