مولوی مودودی صاحب کے رسالہ ’’ختم نبوت‘‘ پر علمی تبصرہ

by Other Authors

Page viii of 108

مولوی مودودی صاحب کے رسالہ ’’ختم نبوت‘‘ پر علمی تبصرہ — Page viii

10 بزرگان دین کے اقوال سے مودودی صاحب کا رڈ اور آیت خاتم النبیین اور حدیث لانبی بعدی وغیرہ کی تشریح کہ تشریعی نبوت بند ہوئی ہے نہ کہ مطلق نبوت 12 11 حضرت ام المومنین عائشہ صدیقہ کا قول اور اسکی تشریح امام محمد طاہر کے قول سے سوال نمبر ۳- کیا مودودی صاحب ام المومنین کو بھی منکر ختم نبوت قرار دیتے ہیں؟ 12 12 حضرت محی الدین ابن عربی علیہ الرحمۃ کے اقوال کہ تشریعی نبوت منقطع ہے نہ مقام نبوت نیز ظلی نبوت اور خاتم النبیین کے معنی اور بزرگوں کے اقوال 13 ان سب بزرگوں کی بلند حیثیت اسلام میں اور ان کے زمانہ کا پہلی صدی ہجری سے ہمارے زمانہ تک امتداد اور ان کا دنیائے اسلام کے اہم حصوں سے تعلق 14 ہمارا سوال نمبر ہم ان بزرگوں کے اقوال کی روشنی میں کیا مودودی صاحب انہیں ختم نبوت کا منکر قرار دیں گے؟ 15 مولوی حکیم سید محمد حسن امروہی کے نزدیک نبوت کی دو قسمیں - شارع اور غیر شارع اور صرف شارع کا انقطاع ہے۔غیر شارع منقطع نہیں 16 حضرت بانی سلسلہ احمدیہ کا دعویٰ آپ کے الفاظ میں 17 وفات مسیح کا ثبوت از روئے قرآن وحدیث 18 مودودی صاحب کے اس خیال کا ابطال قرآن وحدیث سے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام دوبارہ زندہ ہو کر آئیں گے 13 20 21 22 22 22 23 23 25 19 سوال نمبر ۵- اگر دوبارہ زندہ ہو کر آئیں گے تو نزول مسیح کی حدیثوں کی کیا تعبیر کریں گے؟ 20 سوال نمبر 4۔وفات مسیح فرض کر کے مودودی صاحب کے نزدیک احادیث متعلقہ نزول مسیح کی تعبیر ان کا مر کر زندہ ہونا ہوسکتی ہے تو مثیل مسیح آنا کیوں نہیں ہوسکتی؟ 26 21 حدیث امامکم منکم کی تشریح 22 از روئے آیت استخلاف کوئی خلیفہ امت محمدیہ کے باہر سے نہیں آسکتا 27 28 vi