مولوی مودودی صاحب کے رسالہ ’’ختم نبوت‘‘ پر علمی تبصرہ — Page vii
انڈکس علمی تبصرہ 1 پیش لفظ - بانی سلسلہ احمدیہ اور ان کی جماعت آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو خاتم i النبیین یقین کرتے ہیں علمائے مصر اور علامہ اقبال وفات مسیح کے قائل ہیں مودودی صاحب کو حیات مسیح اور ان کے مادی جسم کیسا تھ آسمان پر اُٹھایا جانے کے متعلق مبادلہ افکار کی دعوت 4 آغاز علمی تبصرہ جماعت احمدیہ کا خاتم النبیین کے معنوں میں جمہور علمائے امت سے اتفاق مودودی صاحب کا دعویٰ کہ خدا نبی بھیجے تو وہ قرآن وحدیث کا ریکارڈ مندرجہ رسالہ ختم نبوت پیش کر کے مواخذہ الہی سے بچ سکتے ہیں یہودیوں کا مودودی صاحب کی طرح ریکارڈ ا نکار سیح پر مواخذہ سے بچنے کیلئے 7 مودودی صاحب کے ریکارڈ پر ہمارا سوال نمبر سے وہ ہمارے جوابی ریکارڈ کو پڑھ کر جواب دیں ختم نبوت کی حقیقت آیات قرآنیہ کی روشنی میں اور امام راغب اور علامہ بیضاوی کی تفسیر سوال نمبر ۲۔اس تفسیر کی صورت میں مودودی صاحب خدا کو کیسے الزام دے سکتے ہیں احادیث سے امکان نبوت کا روشن ثبوت اور امام علی القاری علیہ الرحمہ کی تشریح اور خاتم النبیین کے معنی کی تعیین کرنا کہ ناسخ شریعت اور امت محمدیہ کے باہر سے کوئی نبی نہیں آسکتا ii ii 1 3 3 4 5 LO 7 8 V