مولوی مودودی صاحب کے رسالہ ’’ختم نبوت‘‘ پر علمی تبصرہ

by Other Authors

Page 90 of 108

مولوی مودودی صاحب کے رسالہ ’’ختم نبوت‘‘ پر علمی تبصرہ — Page 90

والنبى اعلى مرتبة من اور نبی میں فرق ہے اور نبی کا مرتبہ رسول الرسول الى غير ذالك من سے بلند تر ہے۔غرض اس طرح کی انواع الهذيان فهذا و امثاله بکواس بہت کچھ کی جاسکتی ہے اور محض لا يمكن ان ندعى استحالته لفظ کے اعتبار سے ایسی تاویلات کو ہم من حيث مجرد اللفظ فانا في محال نہیں سمجھتے بلکہ ظواہر تشبیہہ کی تاویل تاویل ظواهر التشبيه میں ہم اس سے بھی زیادہ بعید احتمالات قضينا باحتمالات أبعد من کی گنجائش مانتے ہیں۔اور اس طرح کی هذه ولم يكن ذالك مبطلاً تاویلیں کرنے والے کے متعلق ہم یہ للنصوص ولكن الرد على هذا القائل ان الامة فَهِمَت بھی نہیں کہہ سکتے کہ وہ نصوص کا انکار بالاجماع من هذا اللفظ کر رہا ہے لیکن اس قول کے قائل کی ومن قرائن احواله انه تردید میں ہم کہیں گے کہ امت نے افهم عدم نبي بعده ابدا بالاتفاق اس لفظ ( یعنی لا نبی بعدی ) و عدم رسول الله ابدا وانہ سے اور نبی کے احوال کے قرائن سے یہ ليس فيه تأويل و لا سمجھا ہے کہ حضور کا مطلب یہ تھا کہ آپ تخصيص فمنكر هذا لا کے بعد نہ کبھی کوئی نبی آئے گا نہ رسول يكون الا منكر الاجماع نیز امت کا اس پر بھی اتفاق ہے کہ اس الاقتصادفي الاعتقاد المطبعة میں کسی تاویل و تخصیص کی گنجائش نہیں الادبية مصر صفحه ۱۱۴) ہے لہذا ایسے شخص کو منکر اجماع کےسوا کچھ نہیں کہا جاسکتا۔جناب مولوی مودودی صاحب نے شروع عبارت میں ولو فتح هذا الباب کے آگے بریکٹ میں جو یہ الفاظ لکھے ہیں ای باب انکار کون الاجماع حجة “ یہ الاقتصاد 90