خطابات نور

by Hazrat Hakeem Noor-ud-Deen

Page 569 of 660

خطابات نور — Page 569

پیدائش جسمانی اور تکوین روحانی کے مدارجِ ستہ (تقریر فرمودہ ۲۸؍دسمبر۱۹۱۳ء بعد نماز ظہر بمقام مسجد نور قادیان) حضرت خلیفۃ المسیح اوّل کی دوسری تقریرجو ۲۸؍دسمبر۱۹۱۳ء کو مسجد نور میں بعد نماز ظہر فرمائی تھی اور اب تک شائع نہیں ہوئی تھی۔اس سلسلہ میں حضرت خلیفۃ المسیح اوّل رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے غیر مطبوع مضامین شائع کر دیئے جائیں گے۔(ایڈیٹر) اَشْھَدُ اَنّ لَّا اِلٰہَ اِلاَّاللّٰہُ وَحْدَہٗ لَا شَرِیْکَ لَہٗ وَاَشْھَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُہٗ وَ رَسُوْلُہٗ۔۔