خطابات مریم (جلد دوم)

by Other Authors

Page 962 of 988

خطابات مریم (جلد دوم) — Page 962

خطابات مریم 962 زریں نصائح افتتاح تربیتی کلاس برائے طالبات میٹرک 1996ء کلاس کی افتتاحی تقریب میں آپ نے طالبات کو ضروری نصائح کرتے ہوئے فرمایا :۔جو پروگرام کلاس کے بنائے گئے ہیں میں امید کرتی ہوں کہ آپ اس میں بھر پور حصہ لیں گی۔آپ نے بچیوں کو وقت پر نماز ادا کرنے کی تلقین کی۔اپنے اندر اخلاق اور تقویٰ کی روح پیدا کریں۔باقاعدگی سے M۔T۔A پر حضور ایدہ اللہ تعالیٰ کے خطبات سنیں۔اپنے بیر کس کے قیام کے دوران اپنے آپ کا جائزہ لے کر دیکھیں کہ آپ کے معمولات میں فرق پڑا ہے یا نہیں؟ نیز یہاں آنے کا آپ کو کتنا فائدہ حاصل ہوا ہے؟ (سالانہ رپورٹ لجنہ اماءاللہ پاکستان 96-1995ء)