خطابات مریم (جلد دوم)

by Other Authors

Page 71 of 988

خطابات مریم (جلد دوم) — Page 71

تحریرات 71 خطابات مریم ادارہ مصباح نے اس دفعہ ناصرات الاحمدیہ نمبر شائع کیا ہے خدا کرے سب بہنیں اسے توجہ سے پڑھیں جن کے ہاں مصباح نہیں آتا اُن کو پڑھنے کے لئے دیں۔تا سب بہنیں اس کو پڑھ کر فائدہ اُٹھا سکیں۔یہ ہر عورت کی ذمہ داری ہے۔ہم نے اسے فردی حیثیت سے بھی اور اجتماعی حیثیت سے بھی ادا کرنا ہے۔اللہ تعالیٰ ہم سب کو توفیق دے۔ماہنامہ مصباح اکتوبر 1989ء) W۔۔۔۔۔۔W۔۔۔۔۔۔