خطابات مریم (جلد دوم)

by Other Authors

Page 843 of 988

خطابات مریم (جلد دوم) — Page 843

خطابات مریم 843 پیغامات منانے کے ساتھ دعا کرتے رہیں کہ اللہ تعالیٰ قدرت ثانیہ کے انعام کو ہمیشہ ہم میں جاری رکھے حضرت خلیفۃ المسیح الرابع کو صحت والی لمبی عمر اور کامیابیاں عطا فرمائے اور ہمیں آپ کی اطاعت کرنے کی توفیق ملے۔آپ کی قیادت میں یہ قافلہ اپنی منزل کی طرف رواں دواں رہے۔آمین والسلام مریم صدیقہ صدر لجنہ اماءاللہ پاکستان