خطابات مریم (جلد اوّل)

by Other Authors

Page 775 of 801

خطابات مریم (جلد اوّل) — Page 775

775 بخوبی سنبھال سکتی ہیں۔آپ نے فرمایا بچہ فطرتا نیک ہوتا ہے یہ کام ماں باپ کا ہوتا ہے کہ وہ ان کی اس نیکی کو برے ماحول کے اثر سے ضائع نہ ہونے دیں لباس اور رہن سہن کے بارے میں بھی اسلامی شعار کی ہمیں پابندی کرنی چاہئے بڑوں کا نمونہ ایسا نیک ہونا چاہئے جسے دیکھ کر بچے خود بخو داثر قبول کریں۔الفضل 120اکتوبر 1970ء