خطابات مریم (جلد اوّل)

by Other Authors

Page 690 of 801

خطابات مریم (جلد اوّل) — Page 690

690 افتتاح سالانہ کھیلیں جامعہ نصرت 15 فروری 1959 ء جامعہ نصرت ربوہ کی سالانہ کھیلوں کے افتتاح کے موقع پر آپ نے کھیلوں کی عظمت کو اجاگر کرتے ہوئے فرمایا کہ: کھیلیں صرف جیت یا ہار کے نظریہ سے نہ کھیلی جائیں۔بلکہ اس کے ذریعہ رشتہ محبت کو استوار اور تنظیم کی کڑیوں کو مضبوط کرنا چاہئے۔کھیلیں ہمیں تنومند ذہن بخشتی ہیں اور یہ ہمیں ایسے ہی قیمتی درس دیتی ہیں جیسا کہ کتا ہیں۔“ مصباح اپریل 1959ء