خطابات مریم (جلد اوّل) — Page 548
548 ہوگا۔اس سکیم کی تفصیلات کا بعد میں مکمل جائزہ لیا جائے گا۔مجھے اُمید ہے کہ اللہ تعالیٰ کی دعاؤں کے طفیل اس تحریک کو مقبولیت حاصل ہوگی۔میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو آخری سانس تک قربانیوں کی توفیق دیتا چلا جائے اور ہماری اولا دوں کو ہم سے بھی زیادہ قربانیاں دینے کی سعادت عطا فرمائے۔آمین۔الفضل 8 جنوری 1969ء