خطابات مریم (جلد اوّل)

by Other Authors

Page 306 of 801

خطابات مریم (جلد اوّل) — Page 306

306 مصطفى پر تیرا بے حد ہو سلام اور رحمت اس سے نور لیا بار خدایا ہم نے شانِ حق تیرے شمائل میں نظر آتی ہے تیرے پانے سے ہی اس ذات کو پایا ہم نے چھو کے دامن ترا ہر دام سے ترے سر لا جرم در په ملتی ہے نجات کو جھکایا ہم نے اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى الِ مُحَمَّدٍ وَبَارِک وَسَلِّمُ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ - مصباح اپریل 1964 ء