حضرت خدیجۃ الکبریٰ ؓ

by Other Authors

Page 25 of 34

حضرت خدیجۃ الکبریٰ ؓ — Page 25

حضرت خدیجتہ الکبری 25 25 مشکل میں آپ ﷺ کا بہت بہادری اور محبت سے ساتھ دیا اور آپ ﷺ کی خاطر ہر تکلیف خوشی سے برداشت کی اور ہر لحہ آپ ملنے کا حوصلہ بڑھایا ، آپ ﷺ سے جُدا ہو کر اللہ کو پیاری ہو گئیں۔آپ کی صلى الله تدفین خود آنحضرت علیہ نے حجون کے قبرستان میں کی۔(31) صلى الله رسول اللہ علیہ کو پچیس سال تک حضرت خدیجہ رضی اللہ عنھا کی رفاقت حاصل رہی۔اس طویل عرصہ میں حضور ﷺ نے کوئی اور نکاح نہیں کیا۔حضرت خدیجہ رضی اللہ علما کی وفات کے بعد بھی آپ ﷺ نے ایک لمحہ کے لئے انہیں فراموش نہ کیا اور اکثر ان کا ذکر زبان پر جاری رہتا۔رسول اللہ ہے اس کثرت اور محبت سے حضرت خدیجہ رضی اللہ عنھا کا ذکر فرماتے کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا کہتی ہیں کہ مجھے حضرت خدیجہ رضی اللہ عنھا کے سوا حضور علی کی بیویوں میں سے اور کسی پر رشک نہ آتا۔حالانکہ میں نے انہیں دیکھا تک نہیں تھا اور وہ میرے نکاح سے تین سال قبل وفات یا چکی تھیں۔رشک کی وجہ یہ تھی کہ حضور ما اکثر ان کا بہت ذکر فرمایا کرتے تھے۔ایک مرتبہ حضور کے حسب معمول ان کا ذکر فرمارہے تھے کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا کہنے لگیں یا رسول اللہ ہے آپ ہر وقت