کسر صلیب

by Other Authors

Page 71 of 443

کسر صلیب — Page 71

41 بہت اچھی تقریب ہوگئی کہ بیمار تو آپ نے بھی پیش کر دیئے اب آپ ان پیتا تھ رکھو اور چنگا کر کے دکھلاؤ اور نہ ایک رائی کے دانہ کے برابر بھی ایمان ہاتھ سے جاتا رہے گا یا ہے بھر مزید وضاحت کے طور پر فرمایا : واضح رہے کہ یہ الزام ہم پر عاید نہیں ہوسکتا کیونکہ اللہ جل شانہ نے قرآن کریم میں ہماری یہ نشانی نہیں رکھی کہ بالخصوصیت تمہاری یہی نشانی ہے کہ جب تم بیماروں پر ہاتھ رکھو گے تو اچھے ہو جائیں گے۔ہاں یہ فرمایا ہے کہ میں اپنی رضا اور مرضی کے موافق تمہاری دعائیں قبول کروں گا اور کم سے کم یہ کہ اگر ایک دعا قبول کرنے کے لائق نہ ہو اور مصلحت انہی کے خلاف ہو تو اس میں اطلاع دی جائے گی۔یہ کہیں نہیں فرمایا کہ تم کو یہ اقتدار دیا جائے گا کہ تم اقتداری گی۔یہ طور پر جو چاہو دہی کر گزرو گے مگر حضرت مسیح کا تو یہ حکم معلوم ہوتا ہے کروہ بیماروں وغیرہ کے چنگا کرنے میں اپنے تابعین کو اختیار بخشتے ہیں جیسا کہ متی۔اباب امیں لکھا ہے۔پھر اتنی بارہ شاگردوں کو پاس بلا کر انہیں قدرت بخشی که تا پاک روحوں کو نکالیں اور ہر طرح کی بیماری اور دکھ درد کو دور کریں اب یہ آپ کا فرض اور آپ کی ایمانداری کا ضرور نشان ہو گیا کہ آپ ان بیماروں کو چنگا کر کے دکھلا دیں ب یہ اقرار کریں کہ ایک رائی کے دانہ کے برابر بھی ہی میں ایمان نہیں ہے الغرض دشمن کے اعتراض کا پوری ہمت سے مقابلہ کرتا بلکہ اسی اعتراض کی رو سے اسے ملزم کردیا اور اعتراض کو الٹا اسی پی وارد کرنا ایک ایسی نمایاں صفت ہے جو ہمیں صرف حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے علم کلام میں ہی نظر آتی ہے۔وسوي خصوصية ین حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے علم نظام کی ایک خصوصیت یہ ہے کہ آپ نے عیسائی مذہب کے کے کی سبب عقائد کو باطل قرار دینے کے لئے اس پر سب سے زیادہ زور اور قوت صرف فرمائی ہے جو اس عقیدہ کے لئے بطور جڑ کے ہوتا ہے۔حضرت مسیح پاک علی السلام نے عیسائیت کے ہر عقیدہ کا لے :- جنگ مقدس مشت (جلد ۲) ہے :- جنگ مقدس ص (جلد)