کسر صلیب

by Other Authors

Page 65 of 443

کسر صلیب — Page 65

46 ایک مشت خاک ؟ کیا یہ مُردہ خدا ہو سکتا ہے؟ کیا یہ تمہیں کچھ جواب دے سکتا ہے ؟ ذرا آؤ ہاں لعنت ہے تم پر اگر نہ آؤ اور اس سڑے گھلے مرد سے کا میرے خدا کے ساتھ مقابلہ نہ کمر د دیکھوں تمہیں کہتا ہوں کہ چالیس دن نہیں گزریں گے کہ وہ بعض آسمانی نشانوں سے تمہیں شرمندہ کرے گا نا پاک ہیں وہ دل جو پیچھے ارادے سے نہیں آزماتے ہے (۳) "حقی ایک ایسی چیز ہے کہ اپنے ساتھ نصوص اور عقل کی شہادت کے علاوہ نور کی شہادت بھی یہ کھتا ہے اور یہ شہادت سب سے بڑھ کر ہوتی ہے اور یہی ایک نشان مذہب کی زندگی کا ہے کیونکہ جو مذہب زندہ خدا کی طرف سے ہے اس میں ہمیشہ زندگی کی روح کا پایا جانا ضروری ہے تا اس کی زندہ خدا سے تعلق ہو نے پر ایک روشن نشان ہو۔مگر عیسائیوں میں یہ ہر گزنہ نہیں ہے حالانکہ اس زمانہ میں ہو سائنس اور ترقی کا زمانہ کہلاتا ہے ایسے خارق عادت نشانوں کی ٹیری بھاری ضرورت بڑی ہے جو خدا تعالیٰ کی ہستی پر دلائل ہوں اب اس وقت اگر کوئی عیسائی مسیح کے گذشته معجزات جن کی ساری رونق تالاب کی تاثیر دور کر دیتی ہے سنا کہ اسکی خدائی منوانا چاہے تو اس کے لئے لازمی بات ہے کہ وہ خود کوئی کرشمہ دکھائے ورنہ آج کوئی منطق یا فلسفہ ایسا نہیں ہے جو ایسے انسان کی خلائی ثابت کر دکھائے جو ساری رات روتا ر ہے اور اس کی دعا بھی قبول نہ ہو اور جس کی زندگی کئے اقعات نے اسے ایک ادنی درجہ کا انسان ثابت کیا ہوپس میں دعویٰ سے کہتا ہوں اور خدا تعالیٰ خوب جانتا ہے کہ میں اس میں سچا ہوں اور تجربہ اور نشانات کی ایک کثیر تعداد نے میری سچائی کو روشن کر دیا ہے کہ اگر یسوع مسیح ہی زندہ خدا ہے اور وہ اپنے صلیب برداروں کی نجات کا باعث ہوا ہے اور ان کی دعاؤں کو قبول کرتا ہے باوجودیکہ اس کی خود دعا قبول نہیں ہوئی تو کسی یادری یا راہب کو میرسے مقابلہ پر پیش کرو کہ وہ یسوع مسیح سے مدد اور توفیق پا کہ کوئی خارق عادت نشان دکھائے۔میں اب میدان میں کھڑا ہوں اور میں سچ سچ کہتا ہوں کہ میں اپنے - : انجام آتھم من ۳۳-۲۳۲ - روحانی خزائن جلد 1 :