کسر صلیب

by Other Authors

Page 409 of 443

کسر صلیب — Page 409

۴۰۹ (A) ہزاروں خدا کی لعنتیں اپنی کیفیت کے ساتھ نازل ہوئی تھیں معاذ اللہ ہر گنہ نہیں۔تو پھر ہم کیونکر کہ سکتے ہیں کہ نعوذ باللہ و لعنتی ہوا ہے ؟ 1۔اگر موجودہ انجیلی تمام و کمال اس واقعہ کے مخالف ہو تیں تب بھی کوئی سچا ایسا ادارہ قبول نہ کرتا کہ حضر مسیح علیہ السلام کا سولی پر مرجانے کا واقعہ صحیح ہے کیونکہ ایسی صرف یہی نتیجہ نہیں نکلتا کہ حضرت مسیح اپنی اس مشابہت قرار دینے میں جھوٹے ٹھہرتے ہیں اور مشابہت سراسر غلط ثابت ہوتی ہے بلکہ یہ نتیجہ بھی نکلتا ہے کہ وہ نعوذ باللہ ان بیلوں گدھوں کی طرح لعنتی بھی ہو گئے جن کی نسبت توریت میں راہ دینے کا حکم تھا اور نعوذ باللہ ان کے دل میں لعنت کی وہ نہ ہر سرایت کر گئی جنسی شیطان کو ہمیشہ کے لئے ہلاک کیا ہے یا ہے " در حقیقت جیسا کہ لعنت کا مفہوم ہے وہ خُدا کے دشمن اور خدا ان کا دشمن ہو جاتا ہے پس کیونکر وہ لعنت جس کا یہ ناپاک مفہوم ہے ایک برگزیدہ پر وارد ہو سکتی ہے ؟ سواس لئے حضرت علی علیہ السلام صلیبی موت سے بچائے گئے ؟" سے " ان العقل يخالف هذه القصة ولا يصدقها المتفرسون فان الذي صلب فى مصلب عيسى ان كان من المومنين فكيف صلبه الله وقد قال في التوراة انه من صلب فهو ملعون - ألعن عبداً ويعلم إنه مؤمن سبحانه وتعالى عما يصفون وقد لعن الله في التورة كلّ من صلب فاسئل اهل التوراة ان كنت من الذين لا يعلمون وان كان المصلوب من اعداء عيسى ومن الكفار فكيف سكت المصلوب عند صليه۔۔۔۔۔هذه القصص خرافات لا اصل لها له آه (4) " وہ لعنت جو صلیب کا نتیجہ تھا کیونکہ یسوع پر پڑ سکتی ہے اور اگر نہیں پڑی تو لسبورغ مصلوب بھی نہیں ہوا۔اس نے سچ کہا تھا کہ میں یونس کی طرح تین دن قبر میں رہوں گا اور وہ خوب جانتا تھا کہ یونس مچھلی کے پیٹ میں نہیں مرا تھا اور ممکن نہیں کہ اس کے منہ کی مثال غلط نکلے" کے لے: مسیح ہندوستان میں مناس - جلد 10 : سے تریاق القلوب ملا - جلد ۶۱۵ :- : كتاب البرية من - جلد ١٣ : ٹ : کتاب البریه حاشیه ص۲۵ - جلد ۱۳ : ه الخطبة الإلهامية ٣٣٣٣ جلد ابن H